آپ نے یہ بات کئی بار سنی ہوگی۔ لیکن آپ نے کبھی غورکیا کہ واقعی ایسا ہے؟
خاص طور پر، آج کے دور میں کہ جب لیڈرشپ کا شور پوری دنیا میں ہورہا ہے اور بڑی بڑی یونیورسٹیز لیڈرشپ پر کورسز کرارہی ہیں۔ دوسری جانب ہم دیکھتے ہیں کہ لوگوں میں پڑھنے رجحان کم ہوتا جارہا ہے۔ خاص طور پر، پاکستان کی بات کریں تو non fiction پڑھنے کا رجحان بالکل ہی نچلے درجے پر ہے۔