Skip to main content

Dr. Muhammad Imran Yousuf

Work & Stress, how to have a balanced life ?

کیا آپ کے دفتر میں بہت اسٹریس ہے؟

کیا آپ پر دفتر یا کام کا بہت اسٹریس ہے؟ آپ کسی نجی ادارے میں کام کرتے ہیں یا ملٹی نیشنل کمپنی میں ملازم ہیں؟اس سوال کا جواب اکثریت سے اثبات میں ملے گا۔ آج اکیسویں صدی میں اگر ٹکنالوجی نے کاموں کی رفتار کو تیز کردیا ہے